اہم خبریں

حکومت پی ٹی آئی کو بین کرے گی یا نہیں؟ نئے انکشافات سامنے آگئے

قانونی ٹیم نے وفاقی حکومت کو پاکستان تحریک انصاف کے خلاف جانے سے احتیاط کرنے کا مشورہ دے دیا۔

 

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد حکومت نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غور شروع کر دیا ہے جس پر قانونی ٹیم نے حکومت کا انتباع کیا ہے کہ ایسے کسی بھی اقدام سے باز رہیں۔

Advertisement

 

 

قانونی ٹیم کا مزید کہنا ہے باسٹھ ، تریسٹھ کے تحت عمران خان کے خلاف کوئی بھی کاروائی عمل میں نہ لائیں۔

Advertisement

 

چئیر مین پاکستان تحریک انصاف پر ڈکلئیریشن کے متعلق کوئی بھی عام شہری عدالت جا سکتا ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف پر کسی بھی پابندی کے معاملے میں درگزر اور احتیاط سے کام لیں۔

 

Advertisement

اگر آپ ان پر ایسے پابندی لگائیں گے تو وہ ایک نئے نام کے ساتھ رجسٹرڈ ہو جائیں گے۔

 

ذرائع کے ذریعے یہ بات سامنے آئی ہے کہ قانونی ماہرین کے مشورے پر ہی کابینہ کے ارکان کو سوچ بچار کا وقت دیا گیا ہے اس کے لئے وزرا کو فیصلے کی تمام کاپیاں اور سمری کے پوائنٹس دیے گئے ہیں اور کہا ہے کہ آئندہ اجلاس میں اپنی رائے دیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago