کیا اسلام خواتین سے ایسے سلوک کی اجازت دیتا ہے؟
ہمارا ملک پاکستان جس کا مطلب” لا الہ الا اللہ” ہے اس ملک کو حاصل کرنے کے پیچھے نظریہ تھا ایسا ملک جو اسلامی اصولوں کے مطابق چلے ۔
جہا ں ہر کسی کو آزادی حاصل ہو ۔ لیکن کچھ ایسے واقعات منظر عام پر آتے ہیں جو کہ اس ملک کے نظریے پر ہی سوال کھڑا کر دیتے ہیں ۔
ایسا ہی ایک واقعہ کراچی میں پیش آیا ۔ جہاں پر گلستان جوہر کے بلاک 17 سے ایسی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آئی ہے جس میں ایک سکیورٹی گارڈ خاتون پر ہاتھ اُٹھا رہا ہے ۔
جب خاتون اس کے ت۔ھپٹر سے گر جاتی ہے تو وہ اس کے پر اپنے جوتے سےٹھوکر لگاتا ہے۔
اس واقعے کی فوٹیج نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز نے حاصل کی ۔ واقعے کی مکمل تفصیل سامنے نہیں آئی۔ ویڈیو ایک اپارٹمنٹ کی ہے ۔
اس معاملے پر بلڈنگ یونین نے اور سکیورٹی گارڈ نے کسی کو بھی مدد کرنے سے روک دیا ہے ۔ اور سکیورٹی گارڈ کا نام عادل بتایا ہے جو کہ اس واقعے میں ملوث ہے۔
سوال یہاں یہ اُٹھتا ہے کہ کیا اسلامی معاشرے میں خواتین سے ایسا سلوک زیب دیتا ہے ۔ جو لوگ وہاں موجود تھے انھوں نے خاتون کو کیو ں نہیں بچایا۔ انتظامیہ نے مدد سے کیوں روکا؟
ایسے ہی معمولی سمجھے جانے والے واقعے بڑے نقصانات کی وجہ بن جاتے ہیں۔ اور سب لوگ اللہ کی مرضی کی گردان کر تے ہوئے گھر کی راہ لیتے ہیں؟
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More