سورۃ الم نشرح کی فضیلت واہمیت، ایک بار سر پر ہاتھ رکھ کر پڑھیں اور پھر معجزہ دیکھیں

سورۃ الم نشرح کی فضیلت ۔

 

قرآن پاک روز آخر تک کے مسلمانوں کے لئے ہدایت کا سرچشمہ ہے ۔ اس کا ایک حرف پڑھنے پر دس نیکیوں کو ثواب ہوتا ہے ۔

Advertisement

 

اللہ تعالیٰ نے اس میں ایسی تاثیر و برکت رکھی ہے کہ جو کوئی دنیاوی مشکلات سے پریشان ہو کر اس سے رہنمائی حاصل کرتا ہے یہ اس کی پریشانیوں کو حل کر دیتا ہے۔

 

Advertisement

اکثر اوقات لوگ کہتے ہیں کہ ان کو کچھ یاد نہیں رہتا ۔ سینے پر بوجھ بن جاتا ہے ۔

 

 

Advertisement

دل بہت گھبراتا ہے ہے اور بے شمار وسوسے ان کو ڈراتے ہیں اس کی وجہ سے ان کے کاروبار اور نوکری بھی ٹھیک نہیں رہتی ایسے افراد کو چاہیے کہ وہ ایک مرتبہ سر پر ہاتھ رکھ کر سورۃ الم نشرح کی پڑھیں۔ اس طرح وسوسے ختم ہو جائیں گے۔

 

سورۃ الم نشرح روزانہ اکیس بار پڑھنے سے انسان وسوسوں سے کوسوں دور ہو جاتا ہے ۔ شیطان اس کے قریب نہیں آتا ۔ بہت سے مصائب اور مشکلات ختم ہو جاتی ہیں ۔

Advertisement

 

 

ان کی راہ کی تمام رُکاوٹیں ختم ہو جاتی ہیں۔ اور جو لوگ دل کے مریض ہیں ان روزانہ یہ سورۃ گیارہ گیارہ مرتبہ پڑھنی چاہیے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts