اہم خبریں

حکومت عوام کو بجلی کے جھٹکے دے دے کر ختم کریگی، ایک اور جھٹکا، نئی قیمتوں کا اطلاق اسی بل میں ہوگا

حکومت نے عوام پر ایک اور بجلی کا پہاڑ گرادیا ۔

 

 

Advertisement

لاہور (اعتماد ٹی وی  ) حکومت نے مہنگائی میں پھنسی عوام کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دے دیا ۔ عوا م کو وفاقی حکومت نے مزید مشکلات میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جولائی کے مہنگائی زدہ بِل بھیجنے کے بعد بھی حکومت کی تسلی نہیں ہوئی۔

 

اب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ایک ماہ کے لئے 9 روپے 90 پیسے بھی فی یونٹ مہنگی کر دے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ ایک مہینے کے لئے ہی مہنگی کی ہے۔ نیپرا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کہ بجلی جون کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔

Advertisement

 

 

سی پی پی اے نے 9 روپے 91 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی جو کہ نیپرا نے مستر د کر کے عوام کوایک پیسےکا ریلیف دیا ہے۔نیپرا کی جانب سے بجلی مہنگی کر نے کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے اور اگست 2022 کے بلوں میں اس کا اطلاق کیا جائے گا اس کا اطلاق کے الیکٹرک کے بلوں پر نہیں ہوگا ۔

Advertisement

Recent Posts

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

1 day ago

اگر بیوی ماں کے ساتھ رہنے سے انکار کر دے تو کیاں میاں بیوی کو طلاق دے سکتا ہے ؟

" ایک سوال اور اُس کا جواب جو ہر کسی کی زندگی کو بدل سکتا… Read More

2 days ago