اہم خبریں

“میرا پیچھا چھوڑ دو بہن” بھارتی کرکٹر نے تنگ آ کر اداکارہ کو بہن بنا لیا ۔

“میرا پیچھا چھوڑ دو بہن” بھارتی کرکٹر نے تنگ آ کر اداکارہ کو بہن بنا لیا ۔

 

 

Advertisement

اداکاروں اور کھلاڑیوں کے افئیرز کا سلسلہ ایک معمولی بات ہے جیسے کہ بھارتی اداکارہ انوشکا شرما نے ویراٹ کوہلی سے شادی کی ۔

 

 

Advertisement

ایسے ہی ایک اور اداکارہ اروشی روٹیلا جو کہ ایک آئٹم گرل بھی ہیں ان کا نام ایک کھلاڑی کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے۔ اداکارہ کا کھلاڑی کے ساتھ یہ پہلا تنازع نہیں ہے ۔

 

اداکارہ نے ایک انٹر ویو میں بتایا کہ اور “آر پی” کے ساتھ ڈیٹنگ کر رہی تھی ایک دن وہ ان کے ہوٹل آئے اور ساتھ چلنے کو کہا اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ تیار ہونے کمرے میں گئیں تو آر پی لابی میں انتظار کر رہے تھے اروشی روٹیلا کا کہنا ہے کہ چونکہ میں تھک گئی تھی اس لئے سو گئی جب اُٹھی تو دیکھا کہ 17 مِسڈ کالز تھی جو کہ بہت بری بات ہے۔

Advertisement

 

 

جب میزبان نے آر پی کا نام پوچھا تو اداکارہ نے ٹال دیا۔ لیکن بعد میں یہ موضوع بڑھ گیا اور آر پی کو کرکٹر کھلاڑی ریشبھ پنیت سے جوڑا جا رہا ہے ۔ جس پر کھلاڑی نے سوشل میڈیا اسٹوری پر کہا لوگ شہرت حاصل کرنے کے لئے کیا کیا جھوٹ بولتے ہیں ۔

Advertisement

 

 

اس کے ساتھ ہی کہا کہ “میرا پیچھا چھوڑ دو بہن”۔
اداکارہ اور کھلاڑی کے درمیان یہ موضوع بڑھتا ہی جا رہا ہے اس لئے اب کھلاڑی نے اداکارہ کو سوشل میڈیا پر بلاک کر دیا ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago