اہم خبریں

لڑکی کو جب پتہ چلا کہ اس کا محبوب ایڈز کے مرض میں مبتلا ہے تو اس نے گھر والوں کو منانے کے لئے ایسا کام کیا کہ آپ بھی۔۔

پندرہ سالہ لڑکی نے محبت میں ایسا کام کر دیا کہ کوئی بھی نہ کر سکے ۔

 

بھارت میں آسام کے ضلع ساول کوچی کی رہائشی ایک 15 سالہ لڑکی نے فیس بک پر کسی لڑکے سے دوستی کی جو کہ ستدولا علاقے کا رہائشی تھا ۔

Advertisement

 

 

اور تین برس سے ان لوگوں کا یہ رشتہ پروان چڑھ رہا تھا جس میں میل ملاقاتیں بھی ہوتیں تھیں۔ اس عرصے میں لڑکی کی محبت جنون میں بدل گئی اور ہر مرتبہ لڑکی نے اس کے لڑکے کے ساتھ جانے کی کوششیں شروع کردیں۔ لیکن گھر والے زبردستی لے آتے۔

Advertisement

 

ا ب اس لڑکی نے محبت میں ایسا قدم اُٹھا لیا ہے کہ سب حیران رہ گئے لڑکی کا محبوب ایک ایڈز کا مریض تھا ۔ اور اس لڑکی نے اپنی محبت ثابت کرنے کے لئے اس لڑکے کا خ یون ایک سرنج میں بھر کر اپنے جسم میں منتقل کر لیا ۔ جس کے بعد پولیس حرکت میں آئی اور لڑکی کے محبوب کو پکڑ  لیا۔

 

Advertisement

لڑکی کے اہل خانہ نے بھی اس لڑکے کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے ۔ لڑکی کو ڈاکٹروں نے انتہائی نگرانی میں رکھا ہے۔ اور ا سکا جائزہ لیا جا رہا ہے ۔ جب کہ سوشل میڈیا پر یہ واقعہ نئی بحث چھیڑ چکا ہے۔ کچھ لوگ اس کا مذاق اُڑا رہے ہیں اور کچھ اس پر تنقید کر رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago