مرغے کی بانگوں نے شہری کو عدالت پہنچا دیا ۔
جرمنی کے شہر برلن میں ایک شہری نے پڑوسی کے مرغ کی بانگوں سے تنگ آ کر عدالت میں اس کے خلاف مقدمہ درج کروادیا۔ بید سلز فلین جو کہ جرمنی کا ایک قصبہ ہے وہاں پر رہائش پذیر جوڑے کا کہنا ہے کہ ان کے ہمسائے نے مرغ رکھا ہوا ہے جو کہ سارا دن بولتا رہتا ہے ۔
ایک اندازے کے مطابق وہ دن میں 200 کے قریب بانگیں دیتا ہے ۔ جس کی وجہ سے ہم اپنے گھر کے باغیچے میں آزادانہ بیٹھ نہیں سکتے۔
76 سالہ فریڈرک اور ان کی اہلیہ نے شکایت کی ہے کہ وہ اپنے گھر کے آنگن اور باغیچے میں نہیں بیٹھ سکتے اپنے گھر کی کھڑکیاں بند کرنے کے باوجود بھی مرغے کی آواز نے ان کو بے سکون کر رکھا ہے۔
مرغے کے مالک بہت مرتبہ شکایت کی ہے لیکن اس پر کوئی اثر نہیں ہوتا ۔ آخر کار عدالت میں درخواست دائر کی ہے۔
دوسری جانب مرغی کے مالک کا کہنا ہے کہ میں بہت عرصے سے مرغیاں پال رہا ہوں اور میرا مرغا مرغیوں اور باغیچے کی حفاظت کے لئے بہت ضروری ہے ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More