اہم خبریں

نایاب نسل کی مہنگی ترین بھیڑ قیمت جان کر سب کے ہوش اُڑ جائیں گے۔

نایاب نسل کی مہنگی ترین بھیڑ قیمت جان کر سب کے ہوش اُڑ جائیں گے۔

 

 

Advertisement

اللہ تعالیٰ نے جانوروں کے بے شمار نسلیں تخلیق کیں ہیں کہ ہم اندازہ بھی نہیں کر سکتے۔ ان میں کچھ جانور اتنے نایاب ہوتے ہیں کہ ان کی قیمتیں لاکھوں میں ہوتیں ہیں۔

 

 

Advertisement

جیسے کہ قربانی کے قریب جانوروں کی قیمتیں کروڑوں تک بڑھ جاتی ہیں ایسے ہی کچھ جانوروں کی قیمتیں لاکھوں میں ہوتیں ہیں۔

 

 

Advertisement

ان میں ہی ایک جانور سینیگال نسل کی نایاب بھیڑ ہے جس کی قیمت نے سب کو حیران کر دیا۔ ذرائع کے مطابق یہ مغربی افریقہ کے ملک سینیگال میں پائی جاتی ہے ۔ اس کو لادوم بھیڑ کہا جاتا ہے جس کو مقامی زبان میں کنگ آف شیپ کہا جاتا ہے ۔ اس کی قیمت 85 ہزار ڈالر سے بھی زیادہ ہوتی ہے ۔

 

 

Advertisement

اتنی رقم میں ایک لگژری گاڑی باآسانی مل جاتی ہے۔ لادوم نسل کی یہ بھیڑ سینیگال میں بہت مشہور ہے اور وہاں کے رہائشی خاندان اس کی افزائش نسل پر بہت سا روپیہ خرچ کرتے ہیں۔

 

 

Advertisement

بھیڑ کی یہ نایاب نسل ماریطانیہ کے علاقے توابیر اور مالی کی بالی نسل کے ملاپ سے تیار کی گئی ہے ایسا پہلی بار 1970 کے عشرےکے شروع میں سینیگال کے صدر مقام ڈاکار سے باہر کیا گیا تھا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago