اہم خبریں

اداکارہ سدرہ بتول نے ایسا اعلان کر دیا کہ سب کو ان پر ناز ہو۔

اداکارہ سدرہ بتول نے ایسا اعلان کر دیا کہ سب کو ان پر ناز ہو۔

 

شوبز انڈسٹری سے متعلقہ اداکاروں کی کوئی نہ کوئی خبر زبان زد عام رہتی ہے لیکن جن پر اللہ کا کرم ہو وہ لوگ راہ راست پا جاتے ہیں اور شوبز کی رنگینیوں کو الوداع کہہ کر دین حق کی راہ کے مسافر بن جاتے ہیں ایسے ہی اداکارہ سدرہ بتول پر اللہ کا کرم ہوا۔

Advertisement

 

اداکارہ سدرہ بتول نے حجاب پہن لیا اور اعلان کیا کہ وہ اب سے صرف ان ڈراموں میں اداکاری کریں گی جن میں اسلام کا موضوع اُٹھایا جائے اور وہ اداکاری حجاب پہن کر کریں گی۔ اسلام کے موضوعات پر بننے والے ڈرامے میں کام کرنے کے لئے وہ تیار ہیں۔

 

Advertisement

اداکارہ سدرہ بتول نے اپنی انسٹا گرام اسٹوری پر سوالات جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں انھوں نے سوشل میڈیا صارفین کے تمام سوالوں کے جواب دئیے۔

 

اس میں ہی ایک صارف نے سوال کیا کہ کیا آپ ڈرامہ انڈسٹری کو مکمل چھوڑ رہی ہیں جس پر اداکارہ نے کہا کہ نہیں وہ اب سے عام ڈراموں میں کام نہیں کریں گی بس اسلام کے موضوعات پر بننے والے ڈراموں میں کام کریں گی ۔ اداکارہ نے اپنی بغیر حجاب کے تمام تصاویر بھی سوشل میڈیا سے ڈیلیٹ کر دی ہیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago