یوم آزادی وزیر اعظم پاکستان کا عوام کے نام پیغام۔
آج یوم آزادی کے موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے قوم کا آزادی کی مبارکباد دی ۔
جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں پر چم کشائی کی تقریب میں خطاب کر تے ہوئے وزیراعظم نے کہا اللہ تعالیٰ کا شکر ہے آج ہم قوم کے ساتھ یوم آزادی منا رہے ہیں۔ میں دنیا میں موجود ہر کونے میں بسنے والے پاکستانی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتا ہوں۔
اس کے ساتھ ساتھ وزیر اعظم پاکستان نے پاکستان کی عظمت کو سلام کیا اور جن کی وجہ سے ہمیں آج یہ آزاد وطن میسر آیا ہے یہ ملک جمہوریت ، آئین اور قانون کی حکمرانی کے لئے حاصل کیا تھا۔
یہ وطن ہمارے آباؤ اجداد کی عظیم قربانیوں کا ثمر ہے بہادر افواج سے مل کر دشمن کے تمام ارادوں کو خاک میں پہنچایا کرتے تھے اور آئندہ بھی پہنچائیں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی ترقی میں اووسیز پاکستانیوں کو بھی شامل کیا اور ان کے کردار کو سراہا۔ ان کا کہنا تھا کہ جب قومیں اجتماعی نصب العین طے کر تی ہیں تو پہاڑ اور سمندر بھی مل کر ان کا حوصلہ نہیں توڑ سکتے۔
اس کے ساتھ ہم ملک میں موجود اقلیتوں کو بھی سلام پیش کرتے ہیں۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کشمیر اور فلسطین کی آزادی کے لئے بھی دعا کی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More