اہم خبریں

“اس نے مجھے اس وقت قبول کیا تھا جب میں 20 روپے سرائے پر رہتا تھا اور چارپائی پر سوتا تھا۔ میری بیگم دوبئی سے پڑھی ہوئی تھیں اور قانون کی تعلیم حاصل کی ہوئی تھی انھوں نے۔۔” ارشاد بھٹی نے اپنی فوت شدہ بیگم کے بارے میں بتا کر سب کو رلا دیا۔

ارشاد بھٹی مزاحیہ انسان کے پیچھے چھپا اُداس شخص۔

 

ارشاد بھٹی جو کہ مشہور تجزیہ نگار اور صحافی ہیں اپنے مزاحیہ انداز سے سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتے ہیں ۔ سیاسی پارٹیوں کی کارکردگی کا جائزہ لے کر عوام کو حقیقت سے روشناس کرواتے ہیں۔

Advertisement

 

 

انھوں نے عمران ریاض خان کے پروگرام میں اپنی نجی زندگی کے حوالے سے ایسی حقیقت بیان کی کہ سب کی آنکھیں نم ہو گئیں۔ انھوں نے بتایا کہ میری بیگم صرف میری بیگم نہیں تھی بلکہ وہ میری دوست تھی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

کیونکہ اس نے مجھے اس وقت قبول کیا تھا جب میں 20 روپے سرائے پر رہتا تھا اور چارپائی پر سوتا تھا۔
میری بیگم دوبئی سے پڑھی ہوئی تھیں اور قانون کی تعلیم حاصل کی ہوئی تھی انھوں نے۔

 

 

Advertisement

اس نے میرے لئے اپنے گھر والوں کو راضی کیا ۔ 3 سال تک اس نے میرے لئے اپنے گھر والوں کو منانے میں لگائے ۔ اور پھر ہماری شادی ہوئی ۔ میرے اب دو بچے ہیں جن کے لئے میں زندہ ہوں۔

 

جب میں بیوی کی وفات ہوئی تو میں نے ان کو لحد میں اُتار ا اور آخری بار جب میں نے ان کو گلے لگایا تو میرا دل نہیں چاہ رہا تھا میں قبر سے باہر آؤں۔

Advertisement

 

 

وہ اکثر مجھے کہتی تھی کہ میں آپ سے پہلے دنیا سے جاؤں گی لیکن میں اس کی بات نہیں مانتا تھا۔ آج بس میرے پاس یادیں ہیں۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago