اہم خبریں

گائے کی پوجا کرنے والے کو گائے ماتا نے مزا چکھا دیا۔

گائے کی پوجا کرنے والے کو گائے ماتا نے مزا چکھا دیا۔

 

 

Advertisement

 

ہمسایہ ملک بھارت میں ایک واقعہ پیش آیا جو کہ گجرات کے ایک ضلع تب ہوا جب سابق نائب وزیراعلیٰ نتن پٹیل ہاتھ میں ملکی ترنگا اُٹھائے ہوئے ایک جلوس کی قیادت کر رہے تھے ۔

 

Advertisement

 

کہ اچانک ایک بپھری ہوئی گائے وہاں آ گئی جس کی وجہ سے جلوس میں افراتفری کا سماں پیدا ہو گیا ۔ گائے نے سابق نائب وزیراعلیٰ کو بھی ٹکر مار کر گرایا اور اچھلتی ہوئی وہاں سے چلی گئی۔

 

Advertisement

 

 

یہ تمام واقعہ اتنا اچانک ہوا کہ کسی کو اندازہ ہی نہیں ہوا کہ کیا ہورہا ہے ۔ گائے اچانک سے آئی اور چلی گئی ۔ اس کے آنے سے جو بھگدڑ مچی اس کی وجہ سے سابق ریاستی نائب وزیراعلیٰ زخمی ہو گئے اور ان کی بائیں ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی ۔ جنکی وجہ سے ان کو طبی امداد کے لئے ہسپتال لے جایا گیا ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

تمام تر واقعے کی ویڈیو بی جے پی رہنما سرال پٹیل نے سوشل میڈیا پر شئیر کی اور بتایا کہ اس تقریب میں تقریباً 2000 افراد نے شرکت کی تھی اور جلوس اپنی منزل اختتام کی جانب رواں دواں تھا کہ اچانک یہ سب ہو گیا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago