سعودیہ کی نئی پابندی نے امت مسلمہ کو دکھی کر دیا اب آپ روضہ رسول ﷺ کے پاس جی بھر کے بیٹھ بھی نہیں سکے گے

جدید دور کے نئے قوانین ، اب سے عمرہ و حج زائرین پر نئی پابندی عائد۔

 

جیسے جیسے دور ٹیکنالوجی کے لحاظ سے ترقی کر تا جا رہا ہے ویسے ویسے انسان پر پابندیاں بڑھائی جا رہی ہیں۔ آج انسان اس وقت کو یاد کر کے رشک کر تا ہے جب مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں ایسی پابندیاں نہ تھیں ۔

Advertisement

 

 

جس کا دل چاہتا وہ خانہ کعبہ کو بیٹھ کر گھنٹوں دیکھتا ۔ روضہ رسول ﷺ کی زیارت کرتا ۔
سعودی حکومت دنیا بھر سے آنے والے حج و عمرہ زائرین کی تعداد کو سنبھالنے کے لئے آئے روز نئی پابندیاں لگا تی رہتی ہے ۔

Advertisement

 

 

اب انھوں نے ایک نئی پابندی لگائی ہے کہ روضہ رسول ﷺ میں موجود ریاض الجنہ میں زائرین کے ٹھہرنے کا دورانیہ مقرر کر دیا گیا ہے۔

Advertisement

 

 

ہر حج و عمرہ کرنے والے زائرین کے پاس اب صرف 10 منٹ کا وقت ہو گا ۔ سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ یہ کام نمازیوں کی سہولت کے لئے کر رہی ہے تا کہ کسی کو بھی پریشانی نہ ہو۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

رواں سال حج کے دوران روضہ رسول ﷺ (ریاض الجنہ) میں ٹھہرنے اور نماز کی ادائیگی کے لئے 7 منٹ کا وقت دیا گیا تھا ۔

 

 

Advertisement

اس حؤالے سے اب ایک نیا طریقہ کار متعارف کر وایا گیا ہے روضہ رسول (ریاض الجنہ ) میں داخلے کی اجازت بھی ان زائرین کو ہو گی جن کے پاس پرمٹ ہوتا ہے اس کے علاوہ روضہ رسول ﷺ میں داخلے کے خواہش مند حضرات کو (توکلنا اور اعتمرنا) ایپس کے ذریعے باقاعدہ اجازت نامہ لینا ہو گا۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago