اہم خبریں

دعا زہرہ نے اپنے ہی والدین کو وارننگ جاری کر دی

دعا زہرہ نے اپنے والدین کی حقیقت عیاں کر دی۔

 

کراچی سے بھاگ کر لاہور آنے والی دعا زہرہ کا کیس گزشتہ کئی ماہ سے زبان زد عام ہے ۔ ا س حوالے سے ابھی تک کوئی خاص خلاصہ نہیں ہو سکا۔ والدین اور سسرال کے درمیان فٹ بال بنی دعا زہرہ عدالت اور پولیس اسٹیشن کے چکر لگا رہی ہے۔

Advertisement

 

دعا زہرہ کے والدین کا مؤقف ہے کہ ان کی بیٹی کو زبردستی رکھا گیا ہے اس کو نشہ آور ادویات دے کر اپنی مرضی کے بیانات دلوائے جا رہے ہیں جبکہ دوسری جانب دعا کا کہنا ہے کہ اس کے والدین کا سلوک اس کے ساتھ اچھا نہیں تھا اس لئےاس نے یہ انتہائی قدم اُٹھایا۔

 

Advertisement

دعا اور ظہیر نے مل کر یوٹیوب پر ایک چینل بھی بنایا تھا جس میں وہ اپنی وی لاگز بنا رہے تھے لیکن عدالت میں چلتے کیس کی وجہ سے دعا کو سندھ کراچی میں بلایا گیا اور دعا نے عدالت میں بیان دیا کہ وہ اپنے والدین کے ساتھ نہیں جائے گی ۔

 

 

Advertisement

کیونکہ اس کے والدین کے ساتھ جانے میں اس کی زندگی کو خ طرہ لاحق ہے۔

 

 

Advertisement

اب دعا نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں وہ کہہ رہی ہے کہ والدین کیا ایسے ہوتے ہیں جو کہتے ہیں کہ بیٹی کی نازیبا ویڈیوز بنائی جاتی ہیں یا نشہ آور ادویات دی جاتی ہیں۔ ایسا کوئی والدین اپنی بیٹی کے متعلق سوچ نہیں سکتے ۔ لیکن میرے والدین کی ذہنیت کا اندازہ ہورہا ہے ۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago