اہم خبریں

عطا تارڑر نے عمران ریاض خان اور ارشد شریف کو چیلنج کر دیا۔

عطا تارڑر نے عمران ریاض خان اور ارشد شریف کو چیلنج کر دیا۔

 

مسلم لیگ ن کے رکن عطا تارڑر نے دو نامور صحافیوں اور تجزیہ نگاروں کو ایک چیلنج کر دیا کہ اگر آپ اتنے ہی عمران خان کے حق میں ہیں اور اس کو سپورٹ کر رہے ہیں۔ آپ کا کہنا ہے کہ وہ امین ہے ۔

Advertisement

 

تو پھر آپ مجھے صرف 60 کروڑ کے پلاٹ کے گھپلے والے معاملے کے متعلق وضاحت دے دیں۔

 

Advertisement

عطا تارڑر کا کہنا ہے کہ میں اپنی سیاست کو ہمیشہ کے لئے چھوڑ دوں گا اگر یہ لوگ ایسا کر یں میرے سامنے آئیں اور مناظرہ کریں۔

 

 

Advertisement

اس پر عمران ریاض خان کی جانب سے جواب آیا ہے ان کا کہنا ہے کہ میں نے کسی جگہ پڑھا تھا کہ اول تو آپ کو کسی کو چیلنج کرنا نہیں چاہیے اور اگر کر ہی دے کوئی آپ کو چیلنج تو آپ کو اسے قبول کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔

 

 

Advertisement

عمران ریاض خان کا کہنا ہے کہ چیلنج تب قبول کیا جائے جب وہ میری ذات کے متعلق ہو ۔ جب کہ یہ مجھے کسی اور کے لئے بلا رہے ہیں میرا کیا تعلق کسی کے پلاٹ سے ۔ جس کا پلاٹ ہے جس نے گھپلہ کیا ہے اس کو بلائیں ۔

 

 

Advertisement

آپ کی حکومت ہے آپ جس کو چاہے جواب طلبی کے بلا سکتے ہیں۔ میں کسی کی جگہ کیوں آؤں ۔ نہ میں اس پارٹی سے تعلق رکھتا ہوں نہ اس شخص سے ذاتی تعلق ہے ۔ تو پھر کیوں؟

 

اگر آپ کو میرے متعلق کچھ پتہ چلا ہے میں نے کوئی فراڈ کیا ہے تو مجھے بلائیں میں آپ کو ہر طرح کی وضاحت دونگا لیکن کسی اور کے لئے میں کوئی چیلنج نہیں لونگا۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago