اہم خبریں

یہ نیا زمانہ ہے جناب! دلہن نے انوکھی وجہ بتا کر دلہے سے شادی کرنے سے انکار کر دیا، دلہا شرم سے پانی پانی

 

 

لاہور (اعتماد ٹی وی اکثر اوقات شادی کے حوالے سے مزاحیہ اور حادثاتی واقعات کے لئے بھارت مشہور ہے لیکن اب اس میں بیرون ممالک بھی شامل ہو رہے ہیں۔

Advertisement

 

جہاں آئے روز لوگ کچھ نہ کچھ نیا کرنے کے چکر میں ناگوار واقعات کا شکار ہو جاتے ہیں۔ شادی جو کہ دنیا بھر میں خوشی کا تہوار سمجھی جاتی ہے ۔

 

Advertisement

 

ایشیائی ممالک میں شادیوں پر کافی تنازعات بھی ہوتے ہیں لیکن ان کا شادی پر اثر نہیں ہوتا۔

 

Advertisement

 

نیویارک میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے کہ دلہن نے اپنی مرضی کی ڈش کا انتخاب کیا اور دلہے نے اس ڈش کو مینیو سے نکال دیا جس کی وجہ سے دلہن نے شادی سے ہی انکا ر کر دیا۔

 

Advertisement

 

سارہ جیک نامی ایک خاتون نے ریڈٹ ویب سائٹ پر اپنا ذاتی واقعہ شئیر کیا اور بتایا کہ شادی کی منصوبہ بندی کے دوران ہم ایک کھانے کے علاوہ باقی ہر چیز کے لئے متفق تھے۔

 

Advertisement

سارہ کا کہنا ہے کہ میں اور میری فیملی سبزی خور ہیں جبکہ سسرال والے گوشت بھی کھاتے تھے لیکن مجھے کسی کی پسند سے کوئی بھی مسئلہ نہیں تھا ۔ مسئلہ تب بنا جب انھوں نے شادی کے مینیو میں صرف گوشت پر مشتمل کھانا شامل کیا ۔

 

 

Advertisement

جب مجھے اس بات کا پتہ چلا تو میں نے اپنے ہونے والے شوہر سے شکایت کی اور کہا کہ یہ اس میں ردو بدل کرے لیکن اس نے کہا کہ یہ کھانا کھانے لائق نہیں ہے صرف پیسے کا ضیاع ہو گا میں سبزیوں پر مشتمل کھانا نہیں مینیو میں شامل کر سکتا۔

 

 

Advertisement

سارہ کا کہنا ہے کہ میں نے اسی وقت انگوٹھی لڑکے کو واپس کر دی اور شادی سے انکار کر دیا ۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago