وزیر اعلیٰ پنجاب کے دبنگ اعلانا ت کا سلسلہ جاری ! طالب علموں کو ایک اور تحفہ۔
لاہور (اعتماد ٹی وی پنجاب میں مسلم لیگ ن کی حکومت آنے سے عوام کو جو امید بندھی تھی اس پر مسلم لیگ ن نے پانی پھیر دیا تھا۔
اب پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کے اتحاد سے آئی پنجاب حکومت کے وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے نہ صرف آتے ہی دبنگ اعلانا ت کیے بلکہ ان پر عمل درآمد بھی کیا۔
پولیس فنڈ میں اضافہ کر کے ان کو 13 سالوں کے بقایا جات دینے کا عہد پورا کیا ۔ اب پاکستان کے 75 یوم آزادی کے موقع پر انھوں نے طلبہ و طالبات کو ایک اور تحفہ دیا ہے ۔
چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ پہلے ہم نے میٹرک تک تعلیم مفت کی تھی اب سے اس میں اضافہ کرتے ہوئے گریجویشن تک تعلیم کو مفت کیا جا رہا ہے۔
تقریب میں شرکت کرنے والےخصوصی طلبہ و طالبات کو جنہوں نے ملی نغمے پڑھے ان کے لئے تین لاکھ روپے ، لیڈ سنگر کے لئے 50 ہزار وپے اور پولیس بینڈ کے لئے 1 لاکھ روپے اور سکاؤٹس کے لئے 2 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے ۔
تعلیم مفت کرنے کا اعلان کرنے کے ساتھ انھوں نے مخصوصی بچوں کو اداروں اور سپورٹس سہولتوں میں اضافہ کرنے کا اعلان بھی کیا ہے ۔
اس موقع پر چودھری پرویز الٰہی نے آرمی چیف کے وطن کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کی تعریف کی اور ان کی خدمات کو سراہا۔ ان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی موجودگی میں کوئی بھی ہمارے ملک کی جانب بری نگاہ سے نہیں دیکھ سکتا ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More