اہم خبریں

پنجاب حکومت نے ایک اور معرکہ مار دیا۔ پنجاب کی عوام کے لئے ایسی سہولت جو پاکستان میں کہی نہیں موجود۔

انفارمیشن ٹیکنالوجی دُنیا کو دن دگنی رات چُگنی ترقی دے رہی ہے، پوری دُنیا اس سے فائدہ اُٹھنے میں مصروف ہے۔

 

پاکستان میں بھی اس کا خوب بول بالا ہے۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ون کلک کی پالیسی پر بہت تیزی سے کام کیا جا رہا ہے۔ پہلے ٹریفک اور اس سے مطلق تمام مسائل جیسے لائسنس وغیرہ کی تصدیق، گاڑیوں کی تصدیق وغیرہ کے لئے موبائل ایپلیکیش متارف کروائ، پھر الیکڑونکس چالان متعارف کروانے کے ساتھ ساتھ فوراً آن لائن پیمنٹ متعارد کروائ، جو کہ لوگوں میں بہت مقبول ہے اور لوگ اس مستفید ہورہے ہیں۔

Advertisement

 

 مزید پڑھیے:  جن عورتوں میں یہ نشانیاں ہوں وہ بہت ہی بابرکت ہوتی ہیں، جہاں ملیں فوراً سے شادی کر لے

 

Advertisement

پنجاب حکومت نے اس بار بلدیہ ایپ متارف کروا دی، جس سے آپ اب گھر بیٹھے ہی بچوں کی پیدائش کا اندراج کرواسکتے ہیں، خاندان کے کسیی فرد کی وفات کا اندارج ، شادی یا طلاق کا اندراج کراسکتے ہیں اور یونین کونسل کی سرٹیفائیڈ کاپی بھی حاصل کرسکتے ہیں۔

 

اس کا مقصد لوگوں کو انکے گھر میں ہی تمام سہولیات مہیاکرنا ہے۔ جس سے لوگوں بلیک میلنگ اور رشوت کی زد میں دیے جانے والے پیسوں سے بچ سکتے ہیں۔ حکومت کے اس قدم نے لوگوں میں ترق کے لئے اُمنگ پیدہ کر دی ہے، جس کی جتنی بھی تعریف کی جاۓ، اُتنی ہی کم ہے۔

Advertisement

 

اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کےلئے، گوگل پلے سٹور سے ایپ انسٹال کریں اور اکاؤنٹ بنا کر ایپ استعمال کرسکتے ہیں۔

 

Advertisement

ایپ حاصل کرنے کے لیے یہاں کللک کریں

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago