اہم خبریں

بے وفائی کی یہ سزا بھی ہو سکتی ہے، عورت نے تمام شوہروں کو سوچنے پر مجبور کر دیا

اب سے شوہر حضرات بچ کر رہیں! بے وفائی کرنے پر ایسا بھی ہو سکتا ہے۔

 

 

Advertisement

آن لائن (اعتماد ٹی وی) میاں بیوی کا رشتہ دنیا کا سب سے پیار والا اور نوک جھوک والا رشتہ تصور کیا جاتا ہے ۔ اس رشتے کی بنیاد ہی سچائی اور ایمانداری پر مبنی ہوتی ہے اگر اس میں ایمانداری نہ ہو تو سب کچھ ختم ہو جاتا ہے۔

 

 

Advertisement

ایسا ہی آسٹریلیا میں ایک خاتون کے ساتھ ہوا ۔ خاتون کے شوہر نے اس کے ساتھ بے وفائی کی ۔ بیوی نے تنگ آ کر ایسا کیا کہ شوہر بغلیں جھانکنے پر مجبور ہو گیا۔

 

 

Advertisement

ذرائع کے مطابق آسٹریلیا کی رہائشی جینی نامی خاتون نے مقامی اخبا ر میں ایک اشہتار دیا جس میں اس نے اپنے شوہر کو مخاطب کر کے کہا کہ مجھے امید ہے تم اس عورت کے ساتھ خوش ہو گے اوراس اشتہار سے سب کو معلوم ہو جائے گا تم کتنے بڑے دھوکے باز ہو ۔

 

 

Advertisement

اس اشتہار کو خاتون نے ایک پورے صفحے پر چھپوایا۔ اور اس کے آخر میں خاتون نے یہ بھی درج کیا کہ یہ اشتہار کی رقم شوہر کے کریڈیٹ کارڈ سے لی ہے۔

 

 

Advertisement

جب اس خاتون کے شوہر نے اخبار میں اشتہار دیکھا تو وہ بہت زیادہ شرمندہ ہوا اور پھر اس نے سڑک کے کنارے لگے بل بورڈ پر معافی نامہ تحریر کر کے اپنی بیوی سے معافی مانگی ۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago