اہم خبریں

موجودہ وفاقی حکومت میں آئے روز بھارت کے طیاروں کی پاکستان میں لینڈنگ ! آخر کیوں؟؟؟

موجودہ وفاقی حکومت میں آئے روز بھارت کے طیاروں کی پاکستان میں لینڈنگ ! آخر کیوں؟؟؟

 

 

Advertisement

موجودہ اتحادی حکومت کے لئے پہلے ہی یہ بیان دیا جارہا ہے کہ یہ امریکی سازش کے نتیجے میں اقتدار میں آئی ہے ۔ اس پر آئے روز بھارت کے طیاروں کی پاکستان میں لینڈنگ ہونا کوئی معمولی بات نہیں۔

 

 

Advertisement

 

شہباز شریف کے وزیر اعظم بننے کے بعد سے بھارت نے پاکستان کو آنکھیں بھی دکھانا شروع کر دیں ہیں اور بھارتی کانگرس کی رہنما خاتون نے توہین رسالت بھی کی ۔

 

Advertisement

 

لیکن موجودہ وزیر اعظم نے کوئی بھی ایکشن نہیں لیا۔ اس کے بعد سے کراچی ائیر پورٹ پر بھارتی طیاروں کی لینڈنگ سلسلہ شروع ہوا ۔

 

Advertisement

 

پہلی مرتبہ طیارہ فنی خرابی کی وجہ سے لینڈ ہوا جس میں سے سواریوں کو اترنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ جبکہ اس کے بعد یہ معمول بن گیا پے د ر پےبھارتی طیارے خرابی کی وجہ سے کراچی میں لینڈ ہو نے لگے۔

 

Advertisement

 

آج پھر ایک طیارہ کراچی ائیر پورٹ پر لینڈ کر کے یہاں سے بارہ مسافروں کو لے کردبئی روانہ ہوا۔

 

Advertisement

ان 12 افراد میں سے 2 غیرملکی افراد بھی شامل ہیں۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا کہ چارٹرڈ طیارہ برطانیہ کے جزائر مارشل میں رجسٹرڈ ہے طیارہ حیدرہ آباد دکن سے آیا تھا اور 12 لوگوں کو پاکستان سے لے دبئی گیا ۔ اس کی وجہ نہیں بتائی گئی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago