عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت میں کمی ہونے کے باوجود ملک میں پیٹرول کی قیمت میں اضافہ ۔
اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) وفاقی حکومت نے اوگرا کی پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزیراعظم کو بھجوائی لیکن وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ۔
جس کی وجہ سے عوام نے پیٹرول کی نئی قیمتوں کے نوٹیفکیشن کے تصاویر مریم نواز کو ٹوئٹر پر ٹیگ کیں۔
مریم نواز سے سوال کیا کہ اب آپ اس کا بھی نوٹس لیں گی کیونکہ آپ کے مطابق وزیراعظم پاکستان خود کے کپڑے بیچ کر پاکستانی عوام کو ریلیف دینے کو تیار ہیں لیکن آئے روز مہنگائی کا یہ سونامی عوام کو اپنےساتھ بہا لے جائے گا ۔ جس پر مریم نواز نے اس کا جواب دیا۔
مریم نواز کا کہنا ہے کہ میاں صاحب نے اس فیصلے کی مخالفت کی ہے اور کہا ہے میں عوام پر ایک پیسے کا بوجھ نہیں ڈالوں گا ۔ اگر اب حکومت کی کوئی مجبوری ہے تو میں اس فیصلے میں شامل نہیں ہوں اور میٹنگ چھوڑ کر چلے گئے۔
لیکن جاتے جاتے وہ اس دستاویز پر دستخط ضرور کر گئے جس میں پیٹرول کی قیمت میں اضافہ ہو نا تھا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More