بھارت کو بڑی رکنیت سے معطل کر دیا گیا۔
آن لائن (اعتماد ٹی وی) ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل فٹبال ایسوسی ایشن فیفا نے منگل سے کہا ے کہ اس نے آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن کو فوری طور پر معطل کرنے فیصلہ کر لیا ہے اور یہ فیصلہ متفقہ طور پر کیا گیا ہے ۔کونسل بیورو کے تمام اراکین کی مرضی شامل ہے اس میں۔
فیفا کا کہنا ہے کہ فٹبال قوانین میں بیرونی مداخلت کی وجہ سے بھارت کی رکنیت کو معطل کیا گیا ہے ۔ یہ فیصلہ فریق ثالث کے غیر ضروری اثر و رسوخ کی وجہ سے لیا گیا ہے ۔
جو کہ فیفا کے قوانین کی سنگین خلاف ورزی کی گئی ہے۔ رکنیت کی معطلی کی وجہ سے ہی بھارت انڈر 17 ویمن فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی سے محروم کیا گیا ہے ۔ جو کہ 11 سے30 اکتوبر کے دوران بھارت میں متوقع تھا۔
فیفا کا کہنا ہے کہ بھارت میں فٹبال کے معاملات منتخب کرد ہ باڈی کے سپرد کئے جائیں جیسے ہی ایڈمنسٹریٹرز کی ایک کمیٹی کو اس کے اختیارات مل جائیں گے تو یہ پابندی بھی ہٹا دی جائے گی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More