اہم خبریں

پانی میں موجود یہ ذرات پانچ ملی میٹر تک لمبے ہوتے ہیں جو کہ نہ صرف انسانی صحت کے لئے بلکہ جانوروں کے لئے مضر ہوتے ہیں۔ لیکن اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ سائنس نے بڑی ایجاد کر لی۔

پانی میں موجود پلاسٹک کے ذرات کو روکنے والا فلٹر تیار۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) جنوبی کوریا کی ریاست سیئول میں ڈائیگو گیونبک انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سائنسدانون نے ماحؤل دوست ٹیکنالوجی کی وضاحت کی ہے اور بتایا کہ پانی میں موجود خردبینی یعنی مائیکروسکوپک اور نینو جسامت کے ذرات نکال کر باہر کرنے والا فلٹر تیا ر کیا ہے ۔

Advertisement

 

 

پانی میں موجود یہ ذرات پانچ ملی میٹر تک لمبے ہوتے ہیں جو کہ نہ صرف انسانی صحت کے لئے بلکہ جانوروں کے لئے مضر ہوتے ہیں۔ انسانی خیون میں بھی پلاسٹک کے یہ ذرات دیکھے گئے ہیں۔

Advertisement

 

 

اس سلسلے میں اقوام متحدہ کے ماہرین کی ایک ٹیم مائیکروپلاسٹک کے انسانی اثرات پر مسلسل ریسرچ کر رہی ہے۔

Advertisement

 

ڈائیگو انسٹی ٹیوٹ کے ڈاکٹر چوہیکوئل اور ان کے ساتھیوں نے کوریا کے دیگر اداروں کے اشتراک سے ایک ایسا آلہ تیار کیا ہے جو کہ الیکٹروفوریسس طریقے سے پانی میں موجود ان پلاسٹک کے ذرات کو الگ کر تا ہے ۔ یہ ٹرائبو الیکٹرک طرز پر کام کرتا ہے ۔

 

Advertisement

 

اس فلٹر میں نفوذ پذیر ایک گہری جھلی نما ساخت بنائی گئی ہے جو دیگر فلٹر کے مقابلے میں کئی گنا بہتر انداز میں پلاسٹک کے ذرات کو آگے جانے سے روکتی ہے ۔ فلٹر میں کسی بھی طرح کا ایسا مواد اور زہریلا مرکب استعمال نہیں کیا گیا جو کہ ماحول دوست نہ ہوا۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago