اہم خبریں

کراچی والوں کی حفاظت کے لیے حکومت نے نئی موبائل ایپلیکیشن بنا دی

I

پولیس نے کرایہ داروں کے ریکاڈ کی تصدیق کے لئے، کراچی کے شہریوں کے لئے ایپ متعارف کروا دی۔

 

Advertisement

پولیس نے کرایہ داروں اور ملازمین کی تصدیق کے لئے ایک نئی موبائل ایپلیکیشن متعارف کروا دی ہے، جس سے شہری پولیس اسٹیسشن میں جائے بغیر ملازمین کے بارے معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

 

مزید پڑھیۓ: پاکستان کا ایسا شہر جو پُراسرار طور پر تباہ

Advertisement

 

شہری بغیر کسی پریشانی کے اس موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے، گھریلو ملازمین کے مجرمانہ ریکارڈ کی تفصیلات حاصل کر سکتے ہیں۔

 

Advertisement

یہ موبائل ایپلیکیشن پہلے مرحلے میں، کرچی کے جنوبی زون میں متعارف کروائی گئی ہے۔

 

سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) شیراز نذیر نے بتایا کہ ڈیٹا کے اندراج کے عمل کو سٹیزن پولیس لایژن کمیٹی (سی پی ایل سی) کی مدد سے یقینی بنایا جارہا ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago