غسل کعبہ کی روح پرور تقریب کے مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ۔

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب کے مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ۔

 

سعودی عرب مکہ معظمہ میں آج خانہ کعبہ کو غسل دینے کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی۔ اس کے تمام تر مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ہیں دنیا بھر سے لوگ ان مناظر کو دیکھ کر ماشاء اللہ کے مسیج کر رہے ہیں اور دعا ئیں بھی کر رہے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

حرمین شریفین کے امور سے متعلق ویب سائٹ کے مطابق روح پرور تقریب میں خانہ کعبہ کو غسل دیا گیا اس تقریب میں سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی نمائندگی کرتے ہوئے دیگر معززین کے ہمراہ حصہ لیا اور اس سعادت کو حاصل کیا۔

 

 

Advertisement

غسل خانہ کعبہ کی یہ تقریب آخری نبی الزماں حضرت محمد ﷺ کے دور سے چلی آرہی ہے نبی کریمﷺ بھی سال میں دو مرتبہ خانہ کعبہ کو غسل دینے کا اہتمام کیا کرتے تھے۔ تقریب خانہ کعبہ کی اندرونی دیواروں کو عود ، مشک اور عرق گلاب میں تر تولیوں سے صاف کیا گیا گیا ۔

 

 

Advertisement

 

خانہ کعبہ کے فرش کو بھی آب زم زم میں عرق گلاب ملا کر کھجور کے پتوں اور ہاتھوں کی مدد سے صاف کیا گیا۔ غسل کعبہ سے قبل مطاف کو موجود زائرین سے خالی کروا لیا گیا ۔ یہ تقریب 13 اگست 2022 کو ہونا تھی لیکن ملتوی ہونے کے بعد اس کو 16 اگست 2022 کو مکمل کیا گیا۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago