اہم خبریں

گدھے کو اتنا بیوقوف بھی نا سمجھے ورنہ یہ واقعہ آپ کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے

گدھے کو بے وقوف سمجھنے والے کو گدھے نے مزہ چکھا دیا ۔

 

گدھے کو بے وقوف اور کم عقل جانور سمجھا جاتا ہے اس طرح گدھے کا استعمال مختلف محاوروں میں بھی ہوتا ہے ۔ لیکن جانور ہے تو اللہ کی تخلیق۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ا س کو بھی اللہ نے ایک خاص نظر عطا کی ہے جو کہ کسی او ر جانور کو نہیں کی شیطان کو دیکھکر یہ جانور بولتا ہے۔ اس لئے کہا جاتا ہے کہ جب گدھا بولے تو شیطان سے اللہ کی پناہ مانگیں۔

 

ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک لڑکا اس بے زبان جانور کو مارتا ہے پہلے وہ اس کو تھپڑ لگاتا ہے پھر ٹانگیں بھی مارتا ہے ۔ گدھا اس سارے دورانیے میں اپنا بچاؤ کرتا ہے لیکن لڑکا باز نہیں آتا ۔

Advertisement

 

پھر چند لمحات کے بعد لڑکا جب واپس آتا ہے اور گدھے کی سواری کے لئے اس پر بیٹھتا ہے اور گدھے کو آگے بڑھانے کی کوشش کرتا ہے تو گدھا بدک جاتا ہے۔

 

Advertisement

 

گدھے نے اپنے اوپر بیٹھے ہو ئے لڑکے کی ٹانگ منہ میں لے لی اور اس کو نیچے گرا دیا اور ٹانگیں ماری لیکن منہ سے اس کی ٹانگ نہیں چھوڑی لڑکا اپنے بچاؤ کے لئے پکارتا رہا لیکن کوئی بھی اس کی مدد کو نہ آیا۔

 

Advertisement

 

 

یہ ویڈیو بھارتی اداکارہ شکتی کپور نے سوشل میڈیا پر جیسی کرنی ویسی بھرنی کے ٹائٹل سے شئیر کی۔
سوشل میڈیا صارفین بے زبان جانوروں سے ایسے سلوک پر تنقید کر رہے ہیں ۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago