اہم خبریں

12 سال بعد اداکارہ کرن تعبیر کے گھر سے بڑی خوشخبری آگئی۔

اداکارہ کرن تعبیر کے ہاں شادی کے بارہ سال بعد خدا کی رحمت آ گئی ۔

 

 

Advertisement

اولاد آزمائش کے ساتھ ساتھ ایک نعمت ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے انسان کو اس کی اولاد کے سلسلے میں آزمائش میں ڈالا ہے ۔ کسی کو عطا کر کے آزما تا ہے تو کسی کے صبر کا امتحا ن لیتا ہے ۔

 

 

Advertisement

ایسے ہی دنیا میں ایسے لاکھوں جوڑے ہیں جو اولاد کی نعمت سے محروم ہیں ۔

 

 

Advertisement

اسی طرح کہیں ایسے جوڑے ہیں جن کو اللہ نے صبر کا پھل دیا ہے ۔ ان میں سے ایک اداکارہ کرن تعبیر ہیں۔ جن کو شادی کی بارہ سال بعد اللہ نے اپنی رحمت عطا کی ہے ۔ اداکارہ نے اپنی بیٹی کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کی ہیں۔

 

 

Advertisement

اور سب کو بتایا ہے کہ وہ بہت خؤش ہیں ۔ انھوں نے تصاویر میں کہا کہ “وہ خوش قسمت ہوتے ہیں جن کی پہلی اولاد بیٹی ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے مجھے اسی سے نوازا ہے۔

 

اداکارہ نے اپنی بیٹی کا نام “ایزا حمزہ ملک” رکھا ہے اور انھوں نے بتایا کہ بچی کے والد نے اس کے کان میں اذان دی اور اداکارہ نے سورۃ الرحمان کی آیت کاترجمہ ” اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے” بھی لکھا ۔ صارفین نے کرن تعبیر کو مبارکباد دی اور بچی کے لئے ڈھیروں دعائیں بھی لکھیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago