اہم خبریں

اسد اور نمرہ وہ جوڑا ہے جس نے جلدی شادی کرنے کے رواج کو تقویت دی، اب اسد نے عوام کو ایک اور خوشخبری سنا دی۔

مشہور ٹک ٹاک کے جوڑے کو اللہ تعالیٰ نے اولاد کی نعمت سے مالا مال کر دیا۔

 

ٹک ٹاک ایپ کے ذریعے لاکھوں لوگوں کو فیم ملا۔ جس نے باقی کے لوگوں کو بھی راغب کیا کہ وہ بھی اپنی ویڈیوز اپ لوڈ کر کے اس سوشل کمائی کا حصہ بن کر اپنے حالات کو بدل دیں۔

Advertisement

 

ایسے ہی 2020 میں ایک جوڑا بہت زیاد ہ مشہور ہوا۔ کیونکہ یہ اب تک کا سب سے کم عمر جوڑا تھا جو کہ شادی کے بندھن میں بند ھ گیا۔

 

Advertisement

ٹک ٹاک اسٹار اسد اور نمرہ 2020 میں اپنی شادی کی ویڈیوز کی وجہ سے مشہور ہوئے ۔ اسد اور نمرہ اس وقت میٹرک اور فرسٹ ائیر کے طالب علم تھے۔

 

 

Advertisement

ان کی شادی میں ان کے خاندان والوں کی رضا مندی شامل تھی۔ کیونکہ یہ ایک اچھی کاروباری فیملی سے تعلق رکھتے تھے اس لئے ان کو معاشی مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔

 

اب اس جوڑے نے یہ خبر عام کی ہے کہ 9 اگست 2022 کو اللہ تعالیٰ نے ان کو اولاد کی نعمت سے نوازا ہے اور وہ اس وقت ایک بیٹے کے باپ بن گئے ہیں۔ اس خوشی کےا ظہار کے لئے ا ن کے پاس الفاظ نہیں ہیں۔

Advertisement

 

 

اسد کا کہنا ہے کہ وہ دو دن ان کے بہت مشکل میں گزرے لیکن اللہ تعالیٰ نے کرم کردیا۔ اسد نے اپنے یوٹیوب چینل پر اپنے بیٹے کی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کی ہیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago