اہم خبریں

وفاقی حکومت آئی ایم ایف سے قرضہ لینے پر ناکام، نئی شرائط آگئی

وفاقی حکومت آئی ایم ایف سے قرضہ کے حصول کے لئے پاؤں ہی پڑ گئی۔

 

 

Advertisement

موجودہ حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد ہی ملک کے دیوالیہ ہونے کی پیش گوئی کر دی ۔ وزیر اعظم لاکھ کوششوں کے بعد دوست ممالک سے امداد حاصل کرنے میں ناکام رہے ۔

 

 

Advertisement

آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق حکومت نے بجلی مہنگی کر دی ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بھی بڑھا دیں ۔ لیکن آئی ایم ایف کی تسلی نہ ہوئی انھوں نے قرض نہیں دیا

 

آخر کار آرمی چیف کو میدان میں آنا پڑا اور امریکہ کو ثالثی بنا کر آئی ایم ایف سے قرضہ کی اپیل کی ۔ اب حکومت پاکستان نے آئی ایم ایف کو پھر سے یقین دلایا ہے کہ وہ تیل اور بجلی پر دی گئی تمام تر سبسڈیز ختم کر دے گی اس کے لئے ڈالر کی قدر کا تعین ہوجائے۔

Advertisement

 

 

اس کے ساتھ ساتھ آئی ایم ایف کے کولیفٹر آف انٹینٹ میں یہ یقین دہانی بھی کروائی گئی ہے کہ ڈالر کی قد ر کا تعین تو مارکیٹ بیس پر کیا جائے گا ۔ تو پھر ہی بجلی اور تیل کی سبسڈیز کو ختم کیا جائے گا ۔ اور ان کی لیوی کی شرح میں اضافہ بھی کیا جائے گا ۔

Advertisement

 

 

پاکستانی حکومت نے آئی ایم ایف کو بتایا کہ پاکستان بجلی کے ساتھ ساتھ گیس کی قیمتوں میں بھی اضافہ کرے گا ۔ گردشی قرضوں کو کنٹرول کرنے کے ادائیگیوں اور مانیٹرنگ کا نظام بھی بہتر کیا جائے گا ۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago