اہم خبریں

سبحان اللہ! جب اللہ چاہئے تو کیا نہیں ہو سکتا، 88 سال کے بزرگ نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ اسے اللہ اس نعمت سے نواز دے گا

88 سال کی عمر میں اللہ نے بزرگ شخص کے ہاں بیٹے کی پیدائش۔

 

 

Advertisement

لاہور (اعتماد ٹی وی) خدا جب چاہتا ہے جسے چاہتا ہے اولاد کی نعمت سے نواز دیتا ہے۔اور جسے چاہتا ہے اولاد کی نعمت سے محروم رکھتا ہے۔

 

 

Advertisement

ہمارے معاشرے میں رواج ہے کہ نئے شادی شدہ جوڑے سے سب اسی طرح کی خبروں کی امید رکھتے ہیں لیکن کسی ضعیف شخص کے ہاں اولاد ہو تو سب لوگ حیران ہو جاتے ہیں۔

 

بلوچستان ے نامور عالم دین سرپرست اعلیٰ وفاق المدارس العربیہ پاکستان حضرت مولانا سید عبدالاستار شاہ کو اللہ تعالیٰ نے 88 سال کی عمر میں بیٹے کی نعمت سے نواز دیا۔

Advertisement

 

 

اس حوالے سے پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ ان کے تمام فالووز کی جانب سے اس خبر پر خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

 

 

حضرت مولانا سید عبدالاستار شاہ کے مولانا فضل الرحمان سے بھی اچھے تعلقات ہیں ان کی بہت سی ویڈیوز سوشل میڈیا پر موجود ہیں ۔

Advertisement

 

 

جہاں یہ دونوں شخصیات ساتھ ساتھ کھڑی ہیں اور پیر صاحب مولانا فضل الرحمان کی بات کو نہایت ادب و احترام سے سن رہے ہیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago