پیارے نبی آخرالزماں ﷺ نے کس قسم کے افراد کو پسند کیا ؟ جانئے آپکا شمار بھی ان میں ہوتا ہے یا نہیں۔

پیارے نبی آخرالزماں ﷺ نے کس قسم کے افراد کو پسند کیا ؟

 

 

Advertisement

ہمارے پیارے نبی آخر الزماں حضرت محمد ﷺ کے متعلق ہمارا یہی عقیدہ ہے کہ وہ اللہ کے آخری رسول ہیں ۔ اللہ تعالیٰ نے ان کے ساتھ ہی نبوت کے سلسلے کو ختم کر دیا اور واضح کر دیا کہ اب سے کوئی نبی نہیں آئے گا۔ نبوت کی دیوار کی آخری اینٹ حضرت محمد ﷺ ہیں۔

 

 

Advertisement

ہر مسلمان کے لئے نبی آخری الزماں کی زندگی ہی نمونہ ہے ۔ رسول کریم ﷺ کے اخلاق سے ہمیں زندگی گزارنے کے اصول ملتے ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ اچھے اخلاق کا حامل شخص دوسروں کی مدد کرتا ہے ۔ غریبوں کی خدمت کر تا ہے ۔

 

 

Advertisement

وہ لوگوں میں تفریق نہیں کرتا ۔ مسکینوں کے ساتھ اچھا سلوک کر تا ہو۔ بیوہ عورتوں کے ساتھ کسی بھی معاملے میں خیر کرسکتا ہو تو کرے۔

 

 

Advertisement

بخاری مسلم میں حدیث ہے ” رسول کریم ﷺ نے فرمایا جو لوگ غریبوں کی مسکینوں کی لاچاروں کی مدد کرتے ہیں یوں سمجھ لیں کہ وہ اللہ کے رستے میں جہاد کرنے میں مصروف رہتے ہیں۔

 

 

Advertisement

اس کے ساتھ فرمایا ” یتیموں ، مسکینوں، لاچاروں اور بیواؤں کی مدد کرنے والا ایسے ہے جیسے نفلی عباد ت کرنے والا، ہر روزنفلی روزے رکھنے والا ہو۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago