جولائی میں پاکستان نے سب سے زیادہ ترسیلات زر ریکارڈ کیا: وزیر اعظم عمران
وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب نے بتایا کہ پاکستان نے جولائی 2020 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے اب تک کی سب سے زیادہ ترسیلات زر ریکارڈ کیں، جس کی رقم تقریباً 2،768 ملین ڈالر ہیں۔
مزید پڑھیۓ: کیا آپ جانتے ہیں بارش سے پہلے چیونٹیوں کو کیسے پتہ چل چاتا ہے کہ بارش ہونے والی ہے
انہوں نے مزید کہا اس کا موازنہ گزشتہ سال کے اسی مہینے اور گزشتہ مہینہ سے کررے ہوۓ بتایا کہ جون 2020 کے دوران یہ 12.2 فیصد اضافہ اور جولائی 2019 کے مقابلے میں 36.5 فیصد اضافہ ہیں۔ ۲۷۶۸ ملین ڈالڑ، جوکہ بیرون مللک مقیم پاکستانیوں سے وصول ہوئ ہے، یہ پاکستان کی تاریخ میں ایک ماہ میں موصول ہونے والی سب سے زیادہ رقم ہے۔
مزید پڑھئے: موجودہ دور کے بچے بدتمیز کیوں ہوتے جارہے ہیں۔
وزیر اعظم نے مزید ترسیلات زر کے لئے بیرون ملک مقیم کارکنوں کا شکریہ ادا کیا ہے، کیونکہ ترسیلات زر میں پچھلے سال کے مقابلے میں اس سے کہیں زیادہ اضافہ۔
گذشتہ ہفتے، وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب نے بینکاری کے ذریعہ زیادہ ترسیلات بھیجنے پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو سراہا تھا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کےاعداد وشمار کے مطابق، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مالی سال ۲۰۱۸-۱۹ کے دوران 21،841.50 ملین ڈالر کی ترسیل کی ہے۔
جون 2019 کے دوران ملائیشیا، ناروے، سوئٹزرلینڈ، آسٹریلیا، کینیڈا، جاپان اور دیگر ممالک سے وصول کی جانے والی ترسیلات 19881 ملین ڈالر تھی، جبکہ جون 2018 میں ملنے والی 199.47 ملین ڈالر تھی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More