اہم خبریں

شہباز گل کی میڈیکل رپورٹ آگئی، حامد میر نے بھی شہباز کے حق میں بڑا بیان دے دیا

حامد میر نے شہباز گل کی میڈیکل رپورٹ سوشل میڈیا پر شئیر کر دی ۔

 

 

Advertisement

 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو ا داروں کے خلاف بغاوت کا مقدمہ چلا کر ان کا جسمانی ریمانڈ لیا گیا اور پولیس کی جانب سے شہباز گل کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا۔

 

Advertisement

 

اڈیالہ جیل میں شہباز گل کو آٹے کی ٹینکی میں بھی قید رکھا گیا پھر پنجاب پولیس نے شہباز گل کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

 

Advertisement

 

اسلام آباد پولیس کی جانب سے بتایا گیا کہ شہباز گل کی حالت تشویش ناک ہے اور ان کو ہسپتال لے جایا گیا ۔ پمز ہسپتال میں شہباز گل کا علاج شروع ہوا۔

 

Advertisement

 

ڈاکٹرز نے میڈیکل رپورٹ جاری کیں اس کے مطابق شہباز گل کی حالت ناساز ثابت ہوگئی ہے اور حامد میر نے یہ رپورٹ سوشل میڈیا پر شئیر کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹروں نے اپنی رپورٹ میں یہ بات ثابت کردی ہے کہ وہ اپنے فرائض ایمانداری سے نبھا رہے ہیں۔

 

Advertisement

 

شہباز گل کی میڈیکل رپورٹ کے مطابق ان کے گلوٹیل ریجن اور جسم کے بہت سے دوسرے حصے بھی نارمل نہیں تھے۔ ان کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔ اس لئے ان کو آئی سی یو میں رکھا جا سکتا ہے ۔

 

Advertisement

 

اب تازہ ترین خبر کے مطابق پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز نے شہباز گل کو نگہداشت میں رکھا ہے اور فوری طور پر ڈسچارج کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago