اہم خبریں

چار خواتین دیکھ کر نوازشریف کی ہوا ٹائٹ ہو گئی۔

قائد مسلم لیگ ن کی احتجاج کے لئے آئی چار خواتین دیکھ کر ہوا ٹائٹ ہو گئی ۔

 

مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کے حوالے سے گزشتہ روز ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جہاں برطانیہ میں موجود ان کے فلیٹ کے سامنے پاکستان تحریک انصاف کی مداحوں نے احتجاج کا فیصلہ کیا ۔

Advertisement

 

 

احتجاج کے لئے صرف 4 خواتین آئی تھیں۔
قائد مسلم لیگ ن نے خواتین کو دیکھکر بھاری نفری میں پولیس کو کال کر لی ا ور جب پولیس وہاں پہنچی تو صرف 4 خواتین کو دیکھکر حیران رہ گئی اور خواتین کو کہا کہ آپ کو احتجاج کر حق ہے آپ کھل کر احتجاج کریں یہ کہہ کر پولیس واپس چلی گئی۔

Advertisement

 

 

پاکستان تحریک انصاف کے مداحؤں نے اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر وائرل کیا کہ یہ کیا پاکستان آ کر سامنا کرے گا جس کا 4 عورتوں کو دیکھ کر سانس رک گیا ہے۔

Advertisement

 

نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق اے آر وائی کے اینکر صابر شاکر نے بھی ٹوئٹ کیا تھا کہ برطانوی حکومت نے نواز شریف کا ویزا ختم ہونے کی صورت میں ستمبر تک ملک سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔

 

Advertisement

 

 

اس لئے یہ وطن واپس آ رہا ہےاور بہانے یہ بنائے جا رہے ہیں کہ عوام کا خیال کر کے وطن واپس آرہا ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago