اہم خبریں

سوشل میڈیا پر سپائڈر مین نے بڑا اعلان کر دیا

سپر ہیرو سپائڈر مین نے سوشل میڈیا کے حوالےسے اہم فیصلہ کر لیا ۔

 

ہالی ووڈ کی سپر ہیرو پر منبی فلم اسپائیڈر مین کے لیڈ اداکار ٹام ہولینڈ نے سوشل میڈیا پر اپنے خلاف چلنے والی باتوں کو سن کر انتہائی اہم فیصلہ کر لیا ۔انھوں نے ایک مختصر ویڈیو شئیر کی جس میں انھوں نے اپنے جذبات کھول کر رکھ دئیے۔

Advertisement

 

 

تنقید برداشت کرنا ہر کسی کے بس کی با ت نہیں۔ فلم کا سپر ہیرو حقیقی زندگی کا سپر ہیرو نہیں ہوتا

Advertisement

 

 

تین منٹ کی ویڈیو بنا کر “اسپائیڈر مین ” نے اپنے مداحؤں کو بتایا کہ سوشل میڈیا انسانی ذہنی صحت پر بڑی بُری طرح اثر انداز ہوتا ہے ۔ یہ تفریح کا ذریعہ بننے کے ساتھ ساتھ وبال جان بھی بنتا جا رہا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ہر کسی کو آزادی ہے بولنے کی۔ تو ہر شخص اس حق کو استعمال کرتے ہوئے دوسرے کی ذات کی پرخچیاں اُڑا دیتا ہے ۔

 

 

Advertisement

اداکار کا کہنا ہے کہ میں تو ایک گھنٹے کی ویڈیو بنا کر سب کو تفصیل سے بتانا چاہتا تھا کہ سوشل میڈیا پر اپنے خلاف باتیں سن سن کر میری ذہنی صحت متاثر ہو رہی ہے اور میں ڈیپریشن کا مریض بنتا جا رہا ہوں۔

 

 

Advertisement

اس لئے میں نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر مجھے اپنی ذہنی صحت کو بہتر رکھنا ہے تو سوشل میڈیا سے دور رہنا ہو گا ۔ اور اب سے میں انسٹاگرام کو ڈیلیٹ کر رہا ہوں۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago