اہم خبریں

پاکستانی ٹیم کی بڑی کامیابی، پھر سے پاکستان کا نام روشن کر دیا

پاکستانی کرکٹ ٹیم نے پاکستان کا نا م روشن کر دیا ایک اور جیت اپنے نام کر لی ۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) پاکستان نیدر لینڈ سیریز کے ون ڈے میں جیت حاصل کرنے کے بعد آج دوسرے ون ڈے میچ میں بھی جیت کا سہرا اپنے سر سجا لیا۔

Advertisement

 

 

اور تین میچوں کی سیریز میں سے دو جیت کر سیریز پر اپنی دھاک بٹھا دی۔ ذرائع کے مطابق دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے نیدر لینڈ کی جانب سے دیا جانے والا ہڈف دو وکٹوں کے نقصان سے پورا کر لیا ۔

Advertisement

 

 

نید ر لینڈ کی جانب سے 187 رنز کا ہدف دیا گیا تھا ۔ پاکستان کے ماہر بلے بازوں نے 34 اوورز میں ہی اپنا ہدف مکمل کر ڈالا۔

Advertisement

 

 

اس ہدف کو مکمل کرنے کے لئے قومی ٹیم کی دو وکٹیں تو جلد گِر گئیں فخر زمان اوپنر کے طور پر تین رنز اور امام الحق چھ رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔

Advertisement

 

دونوں کھلاڑیوں لے جلد آؤٹ ہونے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے شاندار قسم کی شراکت داری قائم کی ۔

 

Advertisement

99 رنز کے مجموعی اسکور میں سے بابر اعظم 57 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔ اس کے بعد محمد رضوان کا ساتھ دینے آغا سلیمان آئے اور جارحانہ انداز اپناتے ہوئے 50 رنز پر ناٹ آؤٹ کی اننگز کھیل کر دکھائی اور محمد رضوان نے بھی 69 رنز بنا ئے اور بغیر شکست کھائے اپنا ہدف مکمل کر کے ٹیم کے سر جیت کا سہرا سجایا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago