اہم خبریں

14 اگست کے موقعہ پر پھر سے بدنام زمانہ کچھ لڑکوں نے پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش کی

جشن آزادی کے موقع پر لڑکی کو چھیرنے کا ایک اور واقعہ۔

 

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) سال 2021 میں جشن آزادی کے موقع پر ٹک ٹاک اسٹار نے جھوٹی شہرت حاصل کرنے کے لئے ایک ناخوشگوار واقعے کی منصوبہ بندی کی اور اس منصوبہ بندی کے نتیجے میں دنیا بھر میں پاکستا ن کے نام کو بدنام کیا گیا۔

Advertisement

 

رواں سال اسلام آباد میں شکر پڑیاں کے مقام پر غیر ملکی خواتین کو پریشان کیا گیا ۔ گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی یہ ملک کے لوگوں نے ملک کے نام کو پامال کر نے کی کوشش کی۔

 

Advertisement

اس تما م واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کی گئی اور ملک کی عوام نے ان افراد پر شدید تنقید کی جو کہ اس تمام تر واقعے کی وجہ بنے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ غیر ملکی خواتین کو پاکستان مونومنٹ یعنی شکر پڑیاں کے مقام پر تنگ کیا گیا ہے ۔

 

 

Advertisement

مقامی انتظامیہ کی مدد سے واقعے میں ملوث افراد کے خلاف کارووائی کی جائے گی اس سلسلے میں 4 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تاہم واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago