اہم خبریں

گیارہ موٹر سائیکلوں سے چھلانگ لگانے والا اب پیچھے رہ گیا۔ نیا ریکاڈ لگا کر دنیا کو حیران کرنے والا ایک اور پاکستانی سامنے آگیا۔

بھکر کے ایک نوجوان نے 12 موٹرسائیکلوں سے چھلانگ لگا کر آصف مگسی کا ریکارڈ توڑ دیا۔

پاکستانی باصلاحیت نوجوان دلاور بلوچ نے پنجاب کے شہر بھکر میں 12 موٹرسائیکلوں پر کامیابی سے چھلانگ لگا کر اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔

مزید جانئے: مردوں کے گلے کی ہڈی کیوں نکلی ہوتی ہے اور اس کا مقصد کیا ہے

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، علاقہ مکینوں نے بھکر کے علاقے بہل نشیب کے رہائشی دلاور خان کو 11 موٹرسائیکلوں سے کامیاب چھلانگ لگا کر آصف مگسی کے ریکارڈ کو توڑنے پر نقد انعامات دیے۔

یاد رہے، اسے پہلےآصف مگسی نے گیارہ موٹرسائیکلوں پر ناقابل یقین کامیاب چھلانگ لگا دی، جس کی وڈیو وائرل ہو گئ تھی۔

مزیدپڑھئے: پاکستان کا ایسا شہر جو پُراسرار طور پر تباہ۔

Advertisement

بعدازاں، ذرایع کے مطابق، فوج نے مگسی کو بھرتی کر لیا تھا، جس نے 11 موٹرسائیکلوں سے لمبی کامیاب چھلانگ لگائ تھی۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago