اہم خبریں

سوزوکی کمپنی نے عوام کو خوشخبری سنا دی، گاڑیوں کو سستا کر دیا۔

ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد سوزوکی  کمپنی نے گاڑیوں کی قیمت میں کمی کر دی۔

 

 

Advertisement

 

ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد  آخر کارگاڑیوں کی کمپنی نے  اپنے ڈیلرز کو بھی  نئی قیمتوں سے آگا ہ  کردیا ۔

 

Advertisement

 

اس سے قبل ملک میں  10 کے اندر سوزوکی کمپنی نے  گاڑیوں کی قیمتوں میں  چار مرتبہ اضافہ کیا تھا ۔ اب  پہلی مرتبہ کمی کا اعلان کیا گیا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

انڈس موٹرز کے بعد اب پاک سوزوکی کی جانب سے بھی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری عوام کو سنا دی گئی۔

Advertisement

 

 

گاڑیوں کی قیمتوں میں دولاکھ روپے تک کمی کی گئی ہے ۔ پاک سوزوکی نے اپنے ڈیلرز کو نئی قیمتوں کی لسٹ جاری کر دی ہیں ۔

Advertisement

 

 

جاری کردہ لسٹ کے مطابق  آلٹو وی ایکس کی قیمت میں 90000 ہزار کی کمی کی گئی اور اس کی  پرانی قیمت جو کہ 17 لاکھ 89 ہزار تھی اب کم ہو کر 16 لاکھ99 ہزار ہو گئی ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

آلٹو وی ایکس آر کی قیمت ایک لاکھ 3 ہزار  کم ہو کر 19 لاکھ 76 ہزار روپے ہو گئی ہے ۔ سوزوکی ویگن آر کے مختلف ویزینٹز میں بھی ایک لاکھ 74 ہزار روپے اور کلٹس کے مختلف ویرینٹس میں ایک لاکھ  45 ہزار روپے کی کمی کی گئی۔

 

 

Advertisement

 

سوزوکی سوئفٹ کے مخلتف ویرینٹ میں ایک لاکھ 99 ہزارکی کمی ہوئی اور سوزوکی بولان اور راوی کی ویرنٹس میں بھی 75 سے 79 ہزار  کمی ہوئی ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago