اہم خبریں

راحت فتح علی خان خواص باختہ ہو گئے، دیسی کے ۔۔۔۔ میں کیا کچھ کہ ڈالا، وڈیو منظر عام پر آگئی

راحت فتح علی خان پر بھی ٹک ٹاک کا جادو چڑھ گیا۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) موجودہ ترقی یافتہ دور میں آئے روز ایسی نئی ایپلیکشن متعارف کروائی جا رہی ہیں جس پر لوگ اپنی روز مرہ زندگی کی مختلف ویڈیوز بنا کر ڈالتے ہیں اور مشہور ہو جاتے ہیں۔ آج کل ان ایپس کو کمائی کا ذریعہ بنا یا جا رہا ہے ۔ اور یہ آسان ذریعہ ہے ۔

Advertisement

 

ایسے ہی مختلف اداکار و گلوکار بھی اپنی فین فالونگ بڑھانے کے لئے ان ایپس کو استعمال کرتے ہیں اور اپنے مداحوں سے رابطے بناتے ہیں۔

 

Advertisement

 

لائیو سیشن کے ذریعے یہاں مداحوں کے سوالات کا جواب بھی دیا جاتا ہے۔

 

Advertisement

 

راحت فتح علی خان کا نام دنیا میں لیجنڈری گلوکاروں میں شمار ہوتا ہے۔ ان کو مختلف ممالک کی جانب سے ایوارڈز میں مل چکے ہیں۔ ان پر بھی سوشل میڈیا ایپس کا جادو چل گیا ہے اور راحت فتح علی خان نے ایکٹنگ سے بھرپور ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر ڈالی ہے ۔

 

Advertisement

اس میں وہ شعلے فلم کا دھرمیندر کا کردار اداکرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان کے ساتھ حاجی ندیم کھڑے ہیں جن کو راحت اپنا نصرت فتح علی خان بتا رہے ہیں۔ اور کہہ رہے ہیں کہ ہمیں کوئی جدا نہیں کر سکتا ۔ ویڈیو کو صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago