اہم خبریں

ٹھنڈا پانی صحت کے لئے کس حد تک خطرناک ہے، جان کر آپ کبھی اس کا نام بھی نہیں لینگے

خبر دار ٹھنڈ ا پانی صحت کے لئے کتنا نقصان دہ ہے ؟ ڈاکٹر نے بھی منع کر دیا

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

بین الاقوامی ذرائع کے مطابق ٹھنڈا پانی پینا صحت کے لئے  کتنا نقصان دہ ہے یہ بات اگر کوئی انسان جان لے تو وہ کبھی بھی اتنا ٹھنڈا پانی نہیں پیے گا۔

 

 

Advertisement

 

بین الاقوامی سائٹ   میں ایڈم نامی برطانوی نوجوان نے ہیٹ ویو کے دوران ٹھنڈ اپانی پینے کا اپنا تجربہ بیان کیا  ہے اور بتایا کہ  میں ٹھنڈی ہوا والی ائیر کنڈیشنڈ  کار کے اند ر2 بوتلیں برف کے پانی کی پی کر اپنے جسم کو ٹھنڈا کرنے کا فیصلہ کیا ۔

 

Advertisement

 

 

لیکن جیسے ہی میں نے ایسا کیا مجھے اپنے اندر کچھ عجیب سا محسوس ہوا۔ میرے جسم ہرعجیب و غریب قسم کے دھبے نمودار ہونا شروع ہو گئے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اور اس کے ساتھ مجھے متلی بھی ہوئی اور ہاتھ پاؤں میں جھرجھری پیدا ہونے لگی۔  ایڈم نے کہا کہ میں کار کا دروازہ کھولا اور گر گیا میرے والد گھبرا کر میری جانب آئے  میرے جسم کو ٹھنڈے پانی سے  جھٹکا لگا تھا۔

 

 

Advertisement

 

 

ایڈم نےا پنے ساتھ  ہوئی روداد ڈاکٹر سارہ جارویس کو سنائی ان کا کہنا تھا کہ اگر انسان کوئی بھی ٹھنڈی چیز   تیزی سے پیے تو وہ سردی منہ  کے اوپری حصے میں موجود  اعصاب کو  متحرک کر تی ہے اور یہ حصہ سکڑ جاتا ہے اس سے مائیکروو اسکولچر میں توسیع ہو تی ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ایسی حالت میں دماغ ان اعصاب سے پیغامات کو کاٹ دیتا ہے اور ایک بار ایسا ہونے کے بعد آپ کو عام طور پر اچانک درد ہوتا ہے جس سے آپ کو چکر بھی آ سکتے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

ڈاکٹرز کے مطابق زیادہ د رجہ حرارت  کے ساتھ  کسی بھی شخص کو ٹھنڈا پانی گھونٹ گھونٹ کر کے پینا چاہیے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

کمرے کے درجہ حرارت میں اس پانی کو محفوظ سمجھا جا سکتا ہے  لیکن ایسی صورت میں جب باہر درجہ حرارت زیاد ہ اور کھانے پینے کی چیزوں درجہ  حرارت بھی  زیادہ ہوگا تو وہ ری ایکٹ کرے گا ۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago