اہم خبریں

عمران خان نے اپنے خلاف پروپیگنڈہ کو ختم کر دیا، ناموس رسالت ﷺ کے بارے میں بڑا بیان دے دیا

چئیر مین تحریک انصاف نے اپنے خلاف پروپیگینڈے کو ختم کر دیا۔

 

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) بنی گالا میں یوٹیوبر ز سے ملاقات کی اور اس ملاقات میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر سوال جواب ہوئے اور چئیر مین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ میں عاشق رسول ﷺ ہوں۔ اور یہ بات اچھے سے جانتا ہوں کہ نبی ﷺ کی محبت کے بغیر ایمان مکمل نہیں ہوتا ۔

Advertisement

 

عمران خان کا کہنا ہے کہ سلمان رشدی ایک فتنہ ہے میری نظر میں اس سے زیادہ غلیظ اور گھٹیا انسان کوئی نہیں ہے ۔

 

Advertisement

 

میرے بیان کو توڑ کر پیش کیا جارہا ہے میں نے ایک انٹرویو میں سیالکوٹ واقعے کا حوالہ اس لئے نہیں دیا کہ میں سلمان رشدی کی سپورٹ میں ہوں بلکہ اس لئے دیا کہ عام آدمی کو یہ اجازت ہرگز نہیں ہو نی چاہیے کہ وہ قانون ہاتھ میں لے۔

 

Advertisement

سیالکوٹ واقعے میں جو ہوا عالمی سطح پر اس کو اجاگر کیا گیا جس سے پاکستان کی امیج دنیا کی نظر میں بُر ی بنی۔ میرے بیانات کو لے کر غلط باتیں پھیلائی جا رہی ہیں۔

 

 

Advertisement

حکومت کے ساتھ بیٹھ کر بات کرنے سے کوئی فائدہ نہیں یہ جھوٹے اور کرپٹ لوگ ہیں۔ اگر یہ لوگ اتنے سنجیدہ ہیں تو شہباز شریف اپنے بھائی کی اربوں کی جائید اد واپس ملک میں لائیں اور حب الوطنی ثابت کریں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago