اہم خبریں

جس گائے کی پوجا کی اسے نے پوچا کرنے والا کو چونا لگا دیا، انوکھا واقعہ پیش آگیا

بھارت میں دوران پوجا گائے سونے کی چین ہی کھا گئی

 

 

Advertisement

 

بھارت میں چونکہ گائے کو مقدس مانا جاتا ہے اس لئے اس کی پوجا کی جاتی ہے  اس کو چڑھاوے چڑھائے جاتے ہیں ایسے ہی بھارت میں پوجا کے دوران ایک واقعہ پیش آیا۔

 

Advertisement

 

 

ذرائع کے مطابق بھارتی ریاست کرناخت میں ایک رہائے خاندان   گائے کی پوجا کر رہا تھا کہ دوران پوجا گائے سونے کی چین ہی نگل گئی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

سونے کی چین کے غائب ہوتے ہی   اہل خانہ نے اس کی تلاش شروع کر دی۔ کئی روز تک گائے کا گوبر بھی چیک کیا ۔

 

Advertisement

 

 

سری کانتھ  میں جب دوران پوجا گائے کے گلے میں 20 گرام کی چین ڈالی گئی تو وہ غائب ہو گئی بارہا ڈھونڈنے رپر بھی نہیں ملی۔  پریشانی کے دوران اہل خانہ نے ہر جگہ ڈھونڈا لیکن چین نہ ملی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اہل خانہ کو شک ہوا کہ گائے چین نگل گئی ہے تو وہ اس کو  جانوروں کے ہسپتال لے گئے جب وہاں گائے کا ایکس رے کیا گیا تو معلوم ہوا کہ چین گائے کے پیٹ میں موجود ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

جس کے لئے گائے کا آپریشن کرنا ہوگا ما لک کی اجازت سے گائے کا آپریشن کیا گیا اور چین نکالی گئی جو کہ پہلے 20 گرام کی تھی لیکن اب 18 گرام کی ہو چکی تھی۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago