اہم خبریں

ٹویوٹا اور سوزوکی کے بعد ہنڈا کمپنی نے بھی گاڑیوں کی قیمت میں کمی کر دی ۔

ٹویوٹا اور سوزوکی کے بعد ہنڈا کمپنی نے بھی گاڑیوں کی قیمت میں کمی کر دی ۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) اٹلس ہونڈا کمپنی کی جانب سے گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔ جس کے مطابق ہونڈا سٹی ایم ٹی 1.2 ایل کی قیمت میں 2 لاکھ 80 ہزار روپے کی کمی کی گئی ہے ۔

Advertisement

 

 

اس کے ساتھ ساتھ سٹی سی وی ٹی 1.2 اور 1.5 ایل کی قیمت میں بھی 3،3 لاکھ کی کمی کی گئی ہے۔
سٹی اسپائر ایم ٹی 1.5 ایل کی قیمت میں تقریباً 3 لاکھ 10 ہزار کی کمی اور سٹی اسپائر سی وی ٹی 1.5 ایل کی قیمت میں 3 لاکھ 20 ہزار روپے کی کمی کر دی گئی ہے۔

Advertisement

 

 

ہونڈا کمپنی کی جاری کر دہ رپورٹ میں یہ بتایا گیا ہے کہ ہونڈا کی بی آر وی سی وی ٹی ایس کی قیمت میں 3 لاکھ 60 ہزار روپے کی کمی کر دی گئی ہے۔

Advertisement

 

 

ہونڈا سوک کی 1.5 ایل ایم سی وی ٹی کی قیمت میں 4 لاکھ 50 ہزار ، سوک 1.5 ایل اور ایل ایم سی وی ٹی کی قیمت میں 5 لاکھ اور ٹربو آر ایس 1.5 ایل ایل ۔ سی وی ٹی کی قیمت میں 5 لاکھ 50 ہزار کی کمی کی گئی ہے۔

Advertisement

 

 

ان قیمتوں کا اطلاق 17 اگست 2022 سے ہو گیا ہے ۔ قیمتوں میں حالہ رودبدل ایکس فیکٹری پرائس میں کیا گیا ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts