اہم خبریں

بھارتی کرکٹر کا بڑا حال، اپنے گھر چلانے کے لئے رکشہ چلانے پر مجبور

بھارت کا اپنے ہی کرکٹر کے ساتھ ناروا سلوک ، گزر بسر کے لئے رکشہ چلانا شروع کر دیا  ۔

 

 

Advertisement

 

بھارتی ویب سائٹ انڈین ٹائمز کی رپورٹ میں یہ بات  شائع کی گئی کہ 2017 میں اپنی تیز رفتار بلے بازی سے شہرت حاصل کرنے والے  معذور کرکٹر راجہ بابو اس وقت اپنے گھریلو معاملات  کو چلانے کے لئے مجبور ہو گئے۔

 

Advertisement

 

اپنی معذوری کے ساتھ   رکشہ چلا کر گزر اوقات کرنے لگے۔

 

Advertisement

 

 

راجہ بابو رکشہ چلانے کے ساتھ ساتھ دودھ بھی بیچنا شروع کر دیا ۔ رپورٹ میں یہ بتایا گیا کہ معذور کرکٹر کی  نصف سینچری کو  میرٹھ میں “حوصلوں کی اُڑان ” کے نام سے جانا جاتا تھا۔

Advertisement

 

 

بابو کواس کارنامے سے بہت پذیرائی ملی اور انعام دینے کا اعلان بھی کیا گیا ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

یہ اعلان بھی  صرف اعلان ہی تھا باقی وعدو ں کی طرح یہ وعدے بھی جھوٹے نکلے اس لئے وہ آج ایسی کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

31 سال کے معذور کرکٹر   نے بتایا کہ 10 سے 12 گھنٹے رکشہ چلا کر بامشکل 200 سے 300 روپے کما پاتے ہیں اس  کے باوجود وہ  اپنے مستقبل کو لے کر پُر امید ہیں۔

 

 

Advertisement

 

لیکن موجودہ صورتحال کے بارے میں کہنا تھا کہ ابھی حا لات مشکل ہیں بچوں کی تعلیم کے لئے بھی کوئی خرچ نہیں ہے پاس۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago