اہم خبریں

سانپ کاٹنے سے بند چلا بستا ہے، لیکن 2 سالہ بچی نے نئی تاریخ رقم کر دی، سانپ کے ساتھ کیا کیا جان کر آپ۔۔۔

دو سالہ بچی نے وہ کر دکھایا جو بڑے بڑے نہیں کر سکتے  ۔

 

 

Advertisement

 

غیر ملکی ذرائع  کے مطابق  یہ خبر عام ہوئی کہ ترکیہ کے شہر بنگول میں ایک حیرت انگیز واقع رونما ہوا

 

Advertisement

 

 

جہاں بنگول کے ایک گاؤں میں 10 اگست 2022 کو ایک دو سالہ بچی جو کہ گھر کے باغیچے میں کھیل رہی تھی اس نے   اچانک سے چیخنا شروع کر دیا ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

بچی کے شور کی آواز سن کر پڑوسی بچی کو دیکھنے پہنچے تو انھوں نے دیکھا کہ اس کے  ہونٹ پر سانپ کاٹنے کا نشان تھا ۔

 

 

Advertisement

اور مزید حیرت کی بات یہ تھی کہ بچی  50 سینٹی میٹر لمبے سانپ کو اپنے دانتوں سے پکڑا ہوا تھا۔ 2 سالہ بچی نے اس سانپ سے بدلہ لیتے ہوئے اس اپنے دانتوں سے کاٹ کر اسی وقت ختم کر ڈالا۔

 

 

Advertisement

 

بچی کو اس حالت میں فوراً ہسپتال لے جایا گیا تا کہ اس کا طبی معائنہ کروایا جا سکے ۔

 

Advertisement

 

 

ہسپتال میں بچی کا تفصیلی طبی  معائنہ کیا گیا اور ایک دن کے علاج کے بعد اس بچی کو ڈسچارج کر دیا گیا کہ بچی کی حالت بالکل ٹھیک ہے ۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago