اہم خبریں

عفت عمر نے نئے اداکاروں کی انوکھے انداز میں میٹھی میٹھی کر دی

عفت عمر نے  نئے اداکاروں کی شکایت میٹھے انداز میں کر دی۔

 

 

Advertisement

 

پاکستان کی مایہ ناز اداکارہ عفت عمر  خبروں میں رہنے کے لئے بہت زیادہ  سرگرم رہتی ہیں ۔

 

Advertisement

 

 

کبھی سیاست پر  مکالمہ بازی کر کے اور کبھی دوسرے اداکاروں پر ۔ ایسے ہی اب انھوں نے کیا ہے عفت عمر نے  بتایا کہ ڈرامہ سیریل “اے مشت خاک ” میں  کام کر کے اچھا لگا ۔ دونوں مین لیڈ کے اداکار  میری بہت عزت کر تے  ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اداکار فیروز خان اور ثناء جاوید بہت پیارے بچے ہیں  بحیثیت سنئیر  وہ میری عزت کرتے ہیں لیکن ان کے اداکاری میں نخرے بھی بہت زیادہ ہیں۔

 

 

Advertisement

 

دونوں ہی اداکاروں کو اپنے لئے الگ الگ کمرے اور میک اپ آرٹسٹ چاہیے ہوتا تھا ۔ آج کے اداکاروں کو کام کرتے ہوئے دیکھ کر مجھے  یہ خیال آتا ہے کہ آج کی نسل نے یہ ضرور سیکھ لیا ہے کہ اپنا آپ کیسے منوانا ہے ؟

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ہمارے دور میں ایسا کچھ نہیں ہوتا تھا ۔ اداکاروں کے نخرے کوئی نہیں سہتا تھا۔ آج ڈائریکٹر   ، پروڈیوسر  سب مجبور ہیں۔

 

Advertisement

 

 

آج کے دور کے فنکار کی جو ڈیمانڈز ہیں  اس سے مجھے یہ خیال آ رہا ہے کہ ہمارے دور میں بھی یہ سب کچھ ہونا چاہیے تھا۔ یا پھر ہمیں بھی آج ایسے ہی کام کرنا چاہیے۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago