اہم خبریں

شہباز گل کا اندر ہی بڑا قدم، حکومت میں ہلچل مچ گئی

شہباز گل نے بھوک ہڑتال کر دی ۔

 

 

Advertisement

ذرائع

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا جسمانی ریمانڈ عدالت نے منسوخ کر دیا اور کہا کہ   شہباز گل کی صحت کے پیش نظر ان کو ہسپتال میں نگہداشت میں رکھا جائے گا ۔

 

Advertisement

 

 

جس کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے شہباز گل کی ایک ویڈیو جاری کی گئی جس میں وہ پولیس کی تحویل میں آرام سے بات چیت کر تے دکھائے گئے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

جلد ہی ا س ویڈیو کا سچ سامنے آگیا اور ویڈیو فیک ثابت ہو گئی ویڈیو میں موجود شخص جنگ اخبار میں کام کرنے والا ملازم تھا ۔

 

 

Advertisement

 

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی اس حرکت پر عوام کی جانب سے کافی تنقید کی گئی۔  اب پمز ہسپتال سے یہ خبر سامنے آ رہی ہے کہ شہباز گل نے کھانا پینا مکمل چھوڑ دیا ہے ۔ اور وہ مکمل بھوک ہڑتال کر رہے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری  بھی  اس حوالے سے میڈیا کو بتا رہے تھے کہ ایسی خبریں سننے میں آ رہی ہیں۔ لیکن چونکہ ملاقات کی اجازت نہیں اس لئے کچھ بھی وثوق سے نہیں کہا جا سکتا ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

شہباز گل کا میڈیکل بورڈ بھی تبدیل کر دیا گیا ہے  اور میڈیا کے ذرائع سے  معلوم ہوا ہے ان کے بورڈ میں پھر سے تبدیلی کی گئی ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے  ہم نے سب کی معلومات کی ہیں اور تسلی کر لی ہے کہ پولیس کی تحویل میں شہباز گل پر کوئی بھی ت شدد نہیں کیا گیا  جب شہباز گل کو عدالت لے جایا گیا تو وہ مسکراتے ہوئے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اُترے تھے 11 اگست تک  شہباز گل نے ایسا کچھ نہیں کہا لیکن جیسے ہی 17 اگست کو جب شہباز گل کا دوبارہ ریمانڈ لیا گیا تب ان کی حالت خراب ہوئی اس میں  تشدد کا کوئی عمل دخل نہیں۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago