اہم خبریں

شہباز گل کے بعد عمران خان کو پکڑنے کے آرڈرز جاری ۔مراد سعید کا دعویٰ

شہباز گل کے بعد عمران خان کو پکڑنے کے آرڈرز جاری ۔مراد سعید کا دعویٰ

 

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) شہباز گل کو پکڑنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے بڑا دعویٰ کیا کہ اب عمران خان کو پکرنے کے آرڈرز جاری ہو چکے ہیں۔

Advertisement

 

 

حکومت کی جانب سے شہباز گل کو اداروں کے خلاف اکسانے کے سلسلے میں پکڑا گیا اور عدالت سے شہباز گل کا جسمانی ریمانڈ حاصل کیا ۔

Advertisement

 

 

شہباز گل کی طبعیت بگڑنے کے بعد عدالت نےا ن کا جسمانی ریمانڈ منسوخ کر دیا اور ہسپتال میں انتہائی نگہداشت میں رکھنے کے احکامات دئیے تھے۔ حکومت کے وزراء نے خود یہ بیان دیا ہے کہ شہباز گل کے منہ سے ہم عمران خان کا نام نکلوانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Advertisement

 

 

اب مراد سعید نے سوشل میڈیا پر یہ بیان جاری کیا ہے عمران خان کے پکڑنے کے آرڈرز جاری ہو چکے ہیں۔

Advertisement

 

 

حکمران اپنی خودداری مانگنے کی جسارت کرنےو الوں کو سزا دے رہے ہیں۔ اب اپنے وطن کے لئے محبت کی قیمت چکانے کا وقت آگیا ہے ۔ مراد سعید نے کارکنان اور عوام سے اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ ” نکلو پاکستان کی خاطر”

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago