اہم خبریں

عمران خان نے جو کہا تھا کر دیکھایا، بڑی کامیابی حاصل کر لی

عمران خان نے جو کہا تھا کر دکھایا، الیکشن میں کامیابی۔

 

 

Advertisement

 

مرحوم عامر لیاقت حسین  کے انتقال کے بعد  حلقہ این اے 245 کی سیٹ خالی ہو گئی تھی جس کے لئے آج  تحریک انصاف نے اپنا اُمیدوا رکھڑا کیا ۔

 

Advertisement

 

 

عمران خان  نے کہا تھا کہ  وہ اس حلقے سے نمایا ں کامیابی حاصل کریں گے۔ انتخابات کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج سامنے آ گئے ہیں اور تحریک انصاف کے امید وار محمود مولوی نے 29 ہزار چار سو 75 ووٹ  لے کر کامیابی حاصل کر لی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

تحریک انصاف کے مخالف ایم کیو ایم کے امیدوار معید انور  13 ہزار  ایک سو 93 ووٹ لے کر  دوسری پوزیشن حاصل کی۔

 

Advertisement

 

 

تحریک انصاف کی اس بڑی کامیابی کے بعد  کارکنان کی بڑی تعداد نے وہاں پہنچ کر جشن منا نا شروع کر دیا ۔ کارکنان نے مٹھائیاں بھی تقسیم کر دی اور فتح پر ایک دوسرے کو مبارکباد دی  ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

فاروق ستار بھی اس انتخاب میں  آزاد اُمیدوار کی حیثیت سے شامل تھے۔  مجموعی طور پر  اس سیٹ کے لئے پندرہ امیدوار وں کے درمیان میں مقابلہ تھا۔

 

Advertisement

 

 

ان کے مقابلے میں پیپلز پارٹی اور جے یوآئی کے امیدوار ایم کیو ایم کے حق میں  دستبردار ہوئے تھے۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago